0318-8900090
contact@labbaik.pk
Tehreek Labbaik Pakistan
Home
About
Contact
Join TLP
Pakistani Users
Overseas Users
News Alert
Why the Islamist TLP party is now a major political force
Breaking News
عورت آزادی مارچ کے نام پر بے حیائی کا مغربی ایجنڈا کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگا ۔ ركن صوبائی اسمبلی محترمہ ثروت فاطمہ
خائن چور کرپٹ ملک اور ملّت کے دشمنوں کو ووٹ دینے سے بہتر تھاٹی ایل پی اپنا ووٹ ضائع کردے۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
پاکستان کی سیاست پر قابض جماعتیں چاہیں وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ہر ایک دوسرے کو بلیک میل کرنے یا لالچ دیکر خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
سندھ حکومت دوسرے حلقوں کی طرح پی ایس 115 میں بھی ترقیاتی فنڈز کا اجراء کرے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری
سندھ حکومت نے روشنیوں کے شہر کراچی کو کھنڈرات کا شہر بنا دیا۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
كمسن بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے پے در پے واقعات بھی سیاست دانوں کے ضمیر جھنجوڑ نہ سکے ۔ سرپرست اعلیٰ مفتی محمد مبارک عباسی
پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء لیاری کے عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے آر-او پلانٹ کا جعلی افتتاح کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔ ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو
تحریک لبیک پاکستان کی عوامی مقبولیت نے چور اپوزیشن اور خائن حکومت کو ایک پیج پر لا کھڑا کیا ہے ۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے ۔مگر باقاعدہ منصوبے کے تحت بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
حکومت سندھ حلقہ پی ایس 115 کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری
دین مصطفیٰ ﷺ کا راستہ روکنے والے اپنے انجام سے بے خبر ہیں، فی الفور توبہ کریں ۔ سرپرست اعلیٰ مفتی محمد مبارک عباسی
صوبائی حکومت من پسند افراد کو نوازنے کے بجائے ،سندھ کے نوجوانوں کو بلا تفریق روزگار کی فراہمی یقینی بنائے ۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
کرکٹ میچوں کے نام پر روڈ کی بندش سے ہزاروں محنت کشوں کو اپنے روزگار پر جانے کےلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو
موجودہ حکومت ملک کی غریب عوام کے لئے کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ثابت ہورہی ہیں۔ ممبر صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری
پی ایس 88 ضمنی انتخاب میں انتظامیہ اور الیکشن حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ چکےہیں ۔ سرپرست اعلیٰ مفتی محمد مبارک عباسی
ضمنی الیکشن ضلع ملیر پی ایس 88 میں پیپلزپارٹی نے پولیس کی سرپرستی میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی رضوی
ان شاء اللّہ! کامیابی کے بعدقائدملت اسلامیہ علامہ امام حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر گامزن ہو کر حلقہ میں دن رات محنت کروں گا۔ ٹی ایل پی امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی
16 فروری کو اہلیان پی ایس 88 ضلع ملیر میں کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے۔ امیر کراچی علامہ رضی حسینی
{"ticker_effect":"slide-v","autoplay":"true","speed":3000,"font_style":"bold"}
February 11, 2021
مجلسِ شوریٰ کے اراکین کا اہم اعلان
By
admin
|
11
Feb, 21
|
0 Comments
|
"فیض آباد معاہدے میں توسیع" مجلسِ شوریٰ کے اراکین کا
معاہدے کی تاریخ درست کردی گئی ہے
By
admin
|
11
Feb, 21
|
0 Comments
|
تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان ناموسِ رسالتﷺ معاہدہمعاہدے
ناموسِ رسالتﷺ معاہدے میں توسیع
By
admin
|
11
Feb, 21
|
0 Comments
|
تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان ناموسِ رسالتﷺ معاہدہ